01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : صدر پاکستان عارف علوی نے سینیٹرفیصل واوڈا کے گھر جاکر فیصل واوڈا سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ صدر پاکستان عارف علوی نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Share            News         Social       Media