اسلام آباد: انرجی اپڈیٹ اور پی پی آئی بی کے تحت عالمی ہائڈرو پاور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا دیگر شرکاء اور مقررین کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو۔اس موقع پر پی پی آئی بی کے سربراہ شاہجہاں مرزا، نیپرا کے چیئرمین توصیف فاروقی، آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین محمد نعیم قریشی ، ندیم اشرف ، حلیمہ خان اور نعیم خان بھی موجود ہیں۔