29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب میرے معاملات سے فاصلہ رکھیں مناسب رہے گا، ورنہ میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا، بہتر ہے خاموش رہیں۔

Share            News         Social       Media