اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بھی مستعفی ہوگئے بلوچستان میں وزیراعلی اسپیکر اور متوقع کابینہ ارکان کے لئے مشاورت جاری ہے امکان ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو وزارت اعلی کے لئے نامزد کیاجائےگا جبکہ میرجان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ہونگے بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ اور دیگر اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے قائد ایوان کے نام کا باضابطہ اعلان کل تک متوقع ہے۔