29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی علی حسن زرداری کی درخواست ضمانت کرلی ۔ عدالت نے علی حسن زرداری کی دس روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کی ہے اور درخواست گزار کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ احتساب عدالت سے رجوع کریں۔ علی حسن زرداری پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد اب احتساب عدالت کو بھی ضمانت کا اختیار ہے۔

Share            News         Social       Media