سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق انکی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں کرنے کے انتظامات سندھ حکومت کررہی ہے۔
Share News Social Media