29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

موٹروے پولیس کی جانب سے سندھ بھر کے تمام دفاتر میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر ڈی آئی جی موٹروے پولیس علی شیر جکھرانی نے کہا کہ نبی پاک ﷺ کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔ اسلام کی اشاعت نبی کریم نے اپنے اخلاق و کردار یعنی اپنی سیرت مبارکہ سے کی۔
عفودرگزر آپ ﷺ کی زندگی کا سب سے نمایاں پہلو ہے ۔

ﺿﺮﻭﺭﺕﺍﺱ ﺍﻣﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ہمیں اﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ پیرا ہونا چاہیے

عید میلاد النبی ۔ﷺ کی مناسبت سے موٹروے پولیس کے تمام دفاتر کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ۔ نیز تمام دفاتر میں قرآن خوانی اور میلاد مصطفی ۔ﷺ کی محافل بھی سجائی گئیی
اس موقع پر حاضرین کی جانب سے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی طور پر دعائیں مانگی گئیں۔

Share            News         Social       Media