جام نواز گوٹھ : پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر فقیرخضر حیات منڱریو نے ہفتہ کو گوٹھ جام نواز علی میں سابق رکن سندھ اسمبلی نوابزادہ جام مدد علی خان کی برسی اور ان کے صاحبزادے جام ظہیر علی کی دستار بندی میں شرکت کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ڄام ذلفقار علی, جام نفیس علی اور سابق صوبائی وزیر عابد جتوئی بھی تھے۔