ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی کی آنے والی فلم ’’پٹھان‘‘ بلاک بسٹر ہے-
شاہ رخ خان 4 سال کا طویل بریک لے کر فلم ’’پٹھان‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں جہاں شاہ رخ خان کے مداح فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر دیکھ کر بے حد پرجوش ہیں، وہیں اداکار سلمان خان نے بھی شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے۔