اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے ، کوئی ایک ڈویژن کی پارٹی ہے تو کوئی 3 ڈویژنزز کی ۔
اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن میں نہ کوئی لیڈر ہے اور نہ ان کا کوئی پروگرام ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی وفاقی جماعت کے کیخلاف تحریک سوائے خبروں میں زندہ رہنے کی کوشش کے اور کچھ نہیں