سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی نے آج پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاھ کی 25 ماہ بعد ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہائی پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر ملاقات کی اور انہیں رہائی پر مبارکباد پیش کی ۔