29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

اسلام آباد :قومی اسمبلی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کرلی ۔
قرارداد میں سرکاری نصاب میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات شامل کرنے کا مطالبہ کردیا گیا، جماعت اسلامی نے لاہور اسلام آباد موٹروے کا نام ڈاکٹر اے کیو خان کے نام پر رکھنے کا مطالبہ کردیا ۔

Share            News         Social       Media