01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

بیروت :لبنان میں ایندھن نہ ہونے کے سبب دو اہم پاور سٹیشنوں بند ہونے کی وجہ سے ملک مکمل طور پر اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق لبنان کو 1850 کے بعد دنیا کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے اور حالیہ مہینوں میں اسے اپنے پاور پلانٹس کے لیے معقول مقدار میں ایندھن کے لیے تیل درآمد کرنے کے سلسلے میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share            News         Social       Media