29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

میرپور خاص :میرپورخاص اور تھر کےشہریوں کے لئے خوشخیری ہےسابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی درخواست پر پاکستان ریلوے نے ماروی ایکسپریس دوبارہ شروع کردی میرپورخاص سےکھوکھرا پار تک مسافر ٹرین پانچ بوگیوں پر مشتمل ہوگی ماروی ایکسپریس میرپورخاص سےروزانہ شام پانچ روانہ ہوگی اور رات 8بجکر 40منٹ پر کھوکھرا پار پہنچےگی وزیراعظم کےمعاون خصوصی ڈاکٹرارباب غلام رحیم نےمیرپورخاص ریلوے اسٹیشن پر ماروی ایکسریس ٹرین کا افتتاح کیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی لال مالہی بھی موجود تھے۔

Share            News         Social       Media