متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ممکنہ نجکاری کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیاہےکراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ میں ورکرز اجلاس سےخطاب میں رہنماؤں نےکہا کہ مزدور کےمفاد کا تحفظ کیاجائےگااس موقع پر ایم کیوایم لیبر فیڈریشن کےڈبلیو ایس بی کےنئےعہدیداروں کا اعلان کیاگیا جس کےتحت چیئرمین ارشاد خان اور ندیم یوسف جوائنٹ انچارج ہونگے۔