29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ رانی مُکھر جی کا کہنا ہے کہ میرٹ پر کامیابی پانا مداحوں کے بغیر ممکن نہیں ہے-

رانی مُکھر جی نے ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کو اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ اور فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انٹرویو دیتے ہوئے خود کو بالی وڈ کی روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا ہے-

Share            News         Social       Media