29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

مکہ مکرمہ :حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں زمزم کے مزید 20 ہزار کولر رکھے گئے جبکہ ٹھنڈے زمزم کی 155 ٹونٹیاں کھولی گئی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ نے کورونا وبا کے باعث زائرین حرم کے لیے زمزم کی ٹونٹیاں بند کردی تھیں جنہیں اب کھول دیا گیا ہے۔

Share            News         Social       Media