کراچی : مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر الدین شاہ راشدی نے اپنی سالگرہ کا کیک پارٹی کے صوبائی جنرل سکریٹری سردار
عبدالر حیم کے ساتھ کاٹا ۔اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے علاوہ ایم پی اے وریام فقیر خاصخیلی ، بئریسٹر ارشد شر بلوچ بھی موجود تھے۔