29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

سوات : ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اتوار کو وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جب کہ پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

Share            News         Social       Media