29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :پینڈورا پیپرز کے معاملہ پر پیپلزپارٹی کا موقف سامنے آگیا ہے ۔ سندھ کے مشیر زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ پینڈورا پیپرز میں شرجیل میمن کا نام آنے پر فیصلہ پارٹی قیادت کرےگی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پینڈورا پیپرز میں شامل اپنےوزرا کو نہیں ہٹائیں گے ۔ پیش گوئیوں کے حوالے شہرت رکھنے والے سینئر سیاستداں کا کہنا ہے کہ ابھی اور پینڈورا باکس کھلیں گے اورچعمران خان پینڈورا پیپرز میں شامل اپنےلوگوں کو کلین چٹ دیدیں گے

Share            News         Social       Media