پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقارمہدی کی ممتاز عالم دین سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کے گھر آمد۔
وقار مہدی نے چئیرمین بلاول بھٹو ذرداری کی طرف سے انکی عیادت کی اور مولانا تنویر الحق تھانوی کو گلدستہ پیش کیا۔
پی پی پی رہنما کا مولانا تنویر الحق تھانوی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار اور انکی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
مولانا تنویر الحق تھانوی کی کچھ روز سے طبعیت ناساز ہے۔
مولانا تنویر الحق تھانوی نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا خریت دریافت کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا اور انکی درازی عمر اور کامیابی کے لیے دعا کی۔