29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمن نےکہاہےکہ پی ڈی ایم سےنکلنےوالوں نے اپوزیشن اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کی مگر کراچی میں پی ڈی ایم کےتاریخی جلسےنےان کےعزائم خاک میں ملادیئے پشاور میں جے یوآئی کی صوبائی مجلس عمومی کےاجلاس میں 14اکتوبر کو پشاور میں ہونےوالی مفتی محمود کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا اور بتایاگیاکہ کانفرنس میں پی ڈی ایم رہنما بھی شریک ہونگےمولانافضل الرحمن نےاجلاس سےخطاب میں کہاکہ مہنگائی میں پاکستان نمبر ون آگیاہے

Share            News         Social       Media