29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :مہنگائی کے خلاف تحریک میں بھی اپوزیشن جماعتیں تقسیم کا شکار
پیپلزپارٹی،پی ڈی ایم آمنے سامنے پی ڈی ایم کے مہنگائی کے خلاف مارچ کے اعلان پر پیپلزپارٹی کا بھی پاور شو کا اعلان۔ پی ڈی ایم نے تین روز قبل کراچی میں مولانا فضل الرحمن کی زیر قیادت احتجاجی مارچ کا اعلان کیا
پیپلزپارٹی نے بھی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ۔پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں جے یوآئی،ن لیگ،بی این پی،نیشنل پارٹی کے کارکنان شریک ہونگے۔
پیپلزپارٹی کے تحت ملیر قائد آباد پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا پی ڈی ایم کے تحت ایمپریس مارکیٹ صدر میں مہنگائی کے خلاف مارچ ہوگا۔ ۹پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کی ہدایت پر اچانک کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیاگیا۔

Share            News         Social       Media