01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

ملک میں ریکارڈ مہنگائی اور اپوزیشن جماعتوں کی سردمہری پر شہریوں سماجی اور برداری تنظیموں نےخود سڑکوں پر آنےاور اپنی سیاسی قمسمت کےفیصلےشروع کردیئےکراچی میں قریشی برادری نےمتوقع بلدیاتی الیکشن کےلئےتیاریاں شروع کردیں 14نومبر کو مہنگائی کےخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ بھی کیاجائےگاکراچی بھرسے قریشی برادری کےنمائندہ وفد کا اجلاس انجمن شیخ القریش کےمرکزی دفتر میں ہوا جس میں ناظم آباد جہانگیرآباد نیو کراچی لیاقت آباد لانڈھی کورنگی محمودآباد اورنگ آباد سےشیخ القریش کےعلاقائی نمائندے شریک ہوئےشیخ القریش برادری نے علاقائی مسائل کراچی کےحالات اور سیاسی جماعتوں کےکردار پر غورکیا فیصلہ ہوا کہ 14نومبر کو بےقابو مہنگائی کےخلاف دیگر تنظیموں کےساتھ ملکر احتجاجی مظاہرہ کیاجائےگا اور بلدیاتی الیکشن کےحوالےسےبھی شیخ القریش برداری اپنا فیصلہ کرےگی شیخ القریش کے شاہد شاہین نے سیاسی جماعتوں کےنمائندوں سےہونےوالی بات چیت سےبھی برداری کو آگاہ کیا۔

Share            News         Social       Media