کراچی :پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کی جانب سے پیر 18 اکتوبر کو شام 4:30 بجے بمقام کراچی پریس کلب، پیٹرول اور بجلی سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بیش بہا اضافے کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس میں صوبائی قائدین اور کراچی ڈویژن کے رہنما شرکت کریں گے۔