29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

ملک میں توانائی بحران کےحل میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہےمٹیاری تا لاہور چھ سو کے وی اے کی ٹرانسمیشن لائن کامنصوبہ مکمل ہوگیا ہے سی پیک میں شامل 866کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن چار ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل کرسکےگی مٹیاری تا لاہور چھ سو کےوی اےٹرانسمیشن لائن میں 1973ٹاور تعمیر کیے گئےہیں نئی ترسیلی لائن سےبجلی کی باضابطہ اور مستقل فراہمی جلد شروع ہوگی

Share            News         Social       Media