29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے انٹربینک میں ڈال22پیسے اضافے کے ساتھ 170روپے 70پیسے پر جاپہنچا ہےچار ماہ کے عرصے میں ڈالرکی قدر میں 18روپے 42پیسے کا اضافہ ہوچکاہے

Share            News         Social       Media