29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

ناظم جوکھیو کی بیوہ کا آج بینک اکاونٹ کھلوایا گیا ہے، جس کے ذریعی ناظم کی بیوہ کی مالی مدد کی جائیگی، تاکہ وہ بچوں کی دیکھ بال سمیت قاتلوں کے خلاف قانونی جنگ لڑ سکے، جو بھی ان کی مدد کرنا چاہے تو ان کے ذاتی اکاونٹ میں رقم بھیج سکتا ہے۔

Share            News         Social       Media