مسلم لیگ ن نےکراچی میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرادی پی ٹی آئی رہنما قادر بخش کلمتی ن لیگ میں شامل ہورہے ہیں 23اکتوبر کو ملیر کراچی میں شمولیتی جلسے سےن لیگ کی مرکزی قیادت خطاب کرےگی سردار قادر بخش کلمتی 2018کےعام انتخابات میں پی ٹی آئی کےامیدوار تھے ملیر میں بڑا اثرورسوخ رکھتےہیں ن لیگ قیادت پی ٹی آئی کےچند دیگر رہنماوں سےبھی رابطے میں ہے اور امکان ہےکہ سندھ کےمختلف اضلاع سےتعلق رکھنےوالی اہم شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگی