01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

اسلام آباد : وزیراعظم  عمران خان ماہ رواں ماہ کےاختتام میں سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کرینگے۔ 
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے مجوزہ دورہ سعودی عرب کے دوران  گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے جن کے دوران دوطرفہ تعلقات ،کشمیر ،افغانستان کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر دوطرفہ ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

Share            News         Social       Media