اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی ،ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا ۔
Share News Social Media