29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں امریکن مشن کی چارج ڈی افئیرز مس انجلینا اگیلیر کی ملاقات ,دو طرفہ تعلقات، تعلیم، صحت اور کوویڈ کی صورتحال پر بات چیت- سندھ حکومت نے کوویڈ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے، سید مراد علی شاہ

  • سخت اقدامات کی وجہ سے وبا پر کسی حد تک کنٹرول رہا، وزیراعلیٰ
  • سندھ حکومت ویکسی نیشن بھی بھرپور انداز سے کر رہی ہے۔
  • ہم کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو مالی طور پر مستحکم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • کے ایم سی کے مالی مسائل حل کرنے سے شہر کی بہتر خدمت ہوسکے گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • واٹر بورڈ کا سسٹم بھی ڈونر ایجنسیز کے ذریعے ٹھیک کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • سندھ حکومت نے شہر کی ٹریفک، انفراسٹریکچر کے مسائل حل کرنے کیلئے پی پی پی موڈ پر پروجیکٹس شروع کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

Share            News         Social       Media