29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :وزیراعلی مرادعلی شاہ نے باغ جناح کراچی میں 17اکتوبر کو ہونےوالےجلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور انتظامات پر پارٹی رہنماؤں اور پولیس حکام سےتفصیلات معلوم کیں وزیراعلی مرادعلی شاہ نےباغ جناح جلسہ گاہ کےمختلف حصوں کامعائنہ کیااور اسٹیج سمیت آمدورفت کےروٹس,ٹریفک وسیکورٹی پلان پر آگاہی حاصل کی وزیراعلی مرادعلی شاہ کا کہناتھا کہ 17اکتوبر کو تاریخی جلسہ عام ہوگا اور پیپلزپارٹی کےکارکنان شہدائےکارساز کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔

Share            News         Social       Media