کراچی :وفاقی اداروں سےنکالے گئےملازمین کی جانب سے منگل کو ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ ۔مظاہرین سپریم کورٹ جاناچاہتےتھے لیکن
پولیس کی بھاری نفری نے انہیں آگے بڑھنےسےروک دیا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ بھی ہوئی۔ پولیس نے
مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے لاٹھی چارج کیا تصادم میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جس کے سرپر چوٹ آئی ہے۔