01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

پاکستان میڈیکل کمیشن اور ایم ڈی کیٹ کےخلاف ملک بھر میں طلبہ کےاحتجاج میں شدت آگئی ہے طلبہ تنظیموں کےمطالبات کی حمایت میں وفاقی حکومت کےاپنےارکان اور وزرا بھی احتجاجاسڑکوں پر آگئے ہیں اتوار کےروز کراچی پریس کلب پر ایم پی ایم ایس او کےتحت احتجاجی مظاہرےمیں وفاقی وزیر امین الحق بھی شریک ہوئےاور ایم ڈی کیٹ کےمتنازعہ نتائج کی سخت مذمت کی ایم کیوایم نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتےہوئےاعلان کیاکہ اگر میڈیکل کالجز و جامعات میں داخلوں کےطریقہ کار میں تبدیلی نہ کی گئی تو عدالت سےرجوع کرینگےایم کیوایم نے ایم ڈی کیٹ کو ختم کرکے این ٹی ایس ٹیسٹ بحال کرنےکا مطالبہ کیا

Share            News         Social       Media