کراچی :ٹریفک پولیس کا "انتباہ”
اسٹیڈیم روڈ پر سفر کرنے والوں کو آ گاہ کیا جاتا ھے کہ 2021-10-22 بروز جمعہ کی درمیانی شب کراچی واٹر بورڈ کا عملہ روڈ کا وہ ٹریک جو اسٹیڈیم سگنل سے جانب آ غا خان اسپتال جا رھا ھے 33 انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کے سلسلے میں کھدائی کرینگے لہذا دوران سفر احتیاط کیجیے اور ٹریفک پولیس کے بتائے گیے اشاروں پر عمل کریں۔