29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :کار ساز کے قریب پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں نے ایم ڈی واٹر بورڈ کے دفتر کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا- احتجاج کرنے والے افراد کا تعلق محمودآباد اور منظور کالونی سے تھا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انکے رہائشی علاقوں میں بند کی جانے والی پانی کی سپلائی فی الفور بحال کی جائے ۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پیپلز پارٹی کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

Share            News         Social       Media