اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے15ہزار ،25ہزار،40ہزار والے پرائز بانڈ کیش کرانے کی تاریخ میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے مرکزی مالیاتی بینک کے مطابق پرائز بانڈ کیش کرانے کے لئے تیس ستممبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی اب 15،25 اور 40ہزار کے پرائز بانڈ 31دسمبر 2021تک کیش کرائے جاسکیں گے