29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :‏آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کااعلان کردیا ہے ۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ
25نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند رہیں گے، حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے، جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہونگے۔

Share            News         Social       Media