01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

پیپلزپارٹی نے سندھ اور وسطی پنجاب میں بڑے پاور شو کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے شہروں میں جلسےمنعقد کیے جائیں گےجبکہ روڈ کاروان ,ورکرز کنونشن کا بھی انعقاد کیاجائےگا بلاول بھٹو سندھ پنجاب میں سیاسی مہم کو لیڈ کرینگے پیپلزپارٹی کےتحت سیاسی مہم کا آغاز 17 اکتوبر سےہوگا کراچی نے مزار قائد سےمتصل باغ جناح میں جلسہ عام کا فیصلہ کیاہےباغ جناح کراچی کی سب سےوسیع وعریض جلسہ گاہ ہےسترہ اکتوبر کو جلسہ عام کےلیے پیپلزپارٹی نے یوسی سطح پر رابطہ مہم شروع کردی ہےجبکہ جلسے کی اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر شرقی کو بھی درخواست دیدی گئی ہے کراچی کےبعد مٹیاری لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری کےدورےمتوقع ہیں جبکہ بلاول بھٹو زرداری وسطی پنجاب کےمختلف اضلاع میں جلسوں روڈ کاروان وکلا کنونشن اور ورکرز کنونشن سےخطاب کرینگے

Share            News         Social       Media