پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ضلع شرقی میں کھلی کچہری کا انعقاد.
جس میں معاونین خصوصی بنگل خان مہر اور دوست محمد راہیمو شرکت کرینگے۔
تاریخ 7 اکتوبر جمعرات 2021
بوقت۔ 2:30 بجے دوپہر
بمقام گلستان جوہر بلاک 11 اورینٹ بینکوٹ ہال