29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی صدر شاہدہ رحمانی پر پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانےسندھ حکومت کےمنصوبے کو متنازعہ بنانےاور پیپلزپارٹی کےمخالفین کی سپورٹ کرنےکےالزامات پیپلزپارٹی ضلع غربی نےمنصوبےکا افتتاح کرنےپر شاہدہ رحمانی کو نوٹس جاری کرتےہوئے وضاحت طلب کرلی

Share            News         Social       Media