01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

پیپلزپارٹی سندھ کا اجلاس 5اکتوبر کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ہےصوبائی صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کےعہدیدار صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ,منظور وسان سمیت ذیلی تنظیموں کےعہدیدار بھی شریک ہونگےپیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکریٹری وقار مہدی کےمطابق اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو,سندھ کی سیاسی صورت حال وفاقی حکومت کےسندھ مخالف فیصلوں کا جائزہ لیاجائےگا جبکہ 17اکتوبر کو کراچی میں جلسے کی تیاریوں پر بھی غورہوگا

Share            News         Social       Media