کراچی :پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس چھ نومبر ہفتے کےروز طلب کیاگیا ہےہنگامی سربراہی اجلاس میں نوازشریف کےعلاوہ دیگر رہنما بھی ویڈیو لنک کےزریعے شریک ہونگے جس میں مہنگائی احتجاجی مہم اور سیاسی صورت حال پر غور ہوگا۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں انتخابی اصلاحات اور پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس پر بھی غورکیاجائےگا پی ڈی ایم کی جانب سےفیصلہ کن احتجاجی تحریک کا معاملہ بھی زیرغورآئےگا.