29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی: حکومت سندھ نے امام حسین کے چہلم کے موقع پرکراچی کے مخصوص علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی ہے ۔محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کراچی لاڑکانہ بےنظیر آباد میں بھی مخصوص علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔خیرپور میں 19تا 23صفر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ سکھر حیدرآباد گھوٹکی میرپورخاص ,کراچی وسطی کراچی غربی اضلاع میں 19تا20صفر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

Share            News         Social       Media