انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 172روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 172 روپے40 پیسے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح ہے۔