29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی ہوئی قدر بحال کر رہا ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

Share            News         Social       Media