01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی ملک کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مرحوم اس قوم کا اثاثہ تھے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Share            News         Social       Media