29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد جمع کرادی ہے۔قرارداد رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی اور شاہنواز جدون نے جمع کرائی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر دلی افسوس ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملک میں سائنسی ترقی میں عظیم خدمات سر انجام دیں،سندھ اسمبلی کا ایوان ڈاکٹر عبدالقدیر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے اورمرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

Share            News         Social       Media