کراچی :ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کا تبادلہ کردیا گیا ہے آصف میمن کو اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔بطور ڈی جی کے ڈی اے بھی آصف میمن کے پاس اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن کا اضافی چارج تھا۔
Share News Social Media